ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ سے بھی ڈالر کی خبر آگئی

 انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ سے بھی ڈالر کی خبر آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ سے بھی ڈالر کی خبر آگئی ۔ 

سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں 4 پیسے کمی ہوئی ،انٹربینک میں ڈالر 278.73 روپے سے کم ہوکر 278.69 روپے پر بند ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280.40 روپے پر برقرار  رہا، یورو 24 پیسے اضافے سے 305.24 روپے ،برطانوی پاؤنڈ 31 پیسے کمی کے بعد 355.15  روپے ،یو اے ای درہم ایک پیسے اضافے سے 76.35 روپے ،سعودی ریال ایک پیسہ بڑھ کر 74.55 روپے کا ہوگیا۔