لیجنڈ اداکار فردوس جمال کا آپریشن کامیاب

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: لیجنڈ اداکار فردوس جمال کا کامیاب آپریشن ہوگیا ۔ 

 ڈاکٹرز نے بارہ گھنٹے کا طویل آپریشن کرکےفردوس جمال معدے کی آنت کا ٹیومر نکال دیا ۔ اہل خانہ کی جانب سے مداحوں کو فردوس جمال کی صحت یابی کی اپیل کی گئی۔