سرکاری افسران کیلئے خوشخبری

سرکاری افسران کیلئے خوشخبری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( قیصر کھوکھر ) پنجاب حکومت نے عید کے بعد پرموشن بورڈ کرانے کا فیصلہ کرلیا۔

گریڈ 18 کی 40 خالی نشستوں کو پر کرنے کیلئے پروموشن بورڈ گریڈ 17 کے افسران کے پروموشن کیسز پر غور کرے گا۔ پنجاب حکومت کے پروموشن بورڈ بٹھانے کے فیصلے سے گریڈ 17 کے 40 افسران کی گریڈ 18 میں ترقی کے امکانات روشن ہوگئے۔