ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں کی بڑی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں کی بڑی ہمشیرہ انتقال کر گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں کی بڑی ہمشیرہ انتقال کر گئیں
مرحومہ طویل عرصے سے پی کے ایل آئی ہسپتال میں زیر علاج تھیں. رشتہ داروں ، عزیز  و اقارب اور سیاستدانوں  نے سپیکر  پنجاب اسمبلی سے تعزیت  کی ۔
جنازے کے وقت اور مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا