سٹی 42: اسلام آباد میں اہم سفارتی بیٹھک ہونے جارہی ہے ۔
ضلعی انتظامیہ نے نو اور دس اپریل کو کیپٹل سٹی میں تعطیل کا اعلان کر دیا ۔
سی ڈی اے ، ضلعی انتظامیہ ، میونسپل کاروپوریشن ، پولیس ، آئسکیو ، ایس این جی پی ایل اور ہسپتالوں میں چھٹی نہیں ہونگی۔