ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جنگ بندی کے بعدسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کار بھی متحرک،زبردست تیزی

 جنگ بندی کے بعدسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کار بھی متحرک،زبردست تیزی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کاوش میمن) امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے بعدپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کار بھی متحرک ہوگئے ۔
آج کاروبار کے آغاز پرسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان ہے اورہنڈریڈ انڈیکس میں 12920  پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی ہے۔
سٹاک مارکیٹ میں12920  پوائنٹس کی تیزی  کے بعدہنڈریڈ انڈیکس 164594 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ہنڈریڈ انڈیکس 151673 کی سطح پر بند ہوا تھا۔
 
 

Ansa Awais

Content Writer