Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42: پروفیسر عامر زمان ایڈمنسٹریٹر پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی تعینات کردیا گیاپنجاب ہوٹا کے سربراہ کا عہدہ پونے 2 سال سے خالی تھاپروفیسر عامر زمان وائس چانسلر گنگا رام ہسپتال خدمات سرانجام دے چکے ہیں شیئر کریں: صحت