ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

4111 افغانی ملک سے ڈی پورٹ ہوچکے ؛ آئی جی پنجاب

4111 افغانی ملک سے ڈی پورٹ ہوچکے ؛ آئی جی پنجاب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساہی : 89 ہزار غیر قانونی مقیم تارکین کے انخلا کی حکومتی مہم جاری ہے 
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ 4111افراد کو ملک سے ڈی پورٹ کیا جا چکا ہے،5950 سے زائد غیر ملکیوں کو ہولڈنگ سنٹرز پہنچایا گیا،1839 غیر ملکی افراد ہولڈنگ پوائنٹس پر موجود ہیں ،شہر میں 5 ،صوبہ بھر میں 46 ہولڈنگ سنٹرز قائم ہیں ،جعلی شناختی کارڈز بنانے والوں کیخلاف کاروائیا ں جاری ہیں،تارکین کی بارڈر تک منتقلی میں ہیومن رائٹس کا مکمل خیال رکھا جارہاہے
تمام غیر ملکی تارکین کو ہرصورت واپس بھجوایا جائے گا،غیر قانونی شہریوں کے انخلا کے دوران سکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔