متحدہ عرب امارات اور قطر میں عید کا چاند دیکھنے کی کوششوں کا کیا نتیجہ نکلا؟

United Arab Emirates, Eid Moon, Shawal new moon, moon sighting, city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا .

عرب میڈیا  میں شائع ہونے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی کسی بھی ریاست مین شوال کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت نہیں ملی۔ ٹیلی سکوپ کے ساتھ چاند تلاش کرنے میں بھی کامیابی نہیں ہوئی۔ اس لئے کل رمضان کا آخری روزہ ہو گا اور عیدالفطر عید الفطر دس اپریل بدھ کے روز منائی جائے گی ۔