چاند نظر نہیں آیا، آسٹریلیا میں عید الفطر 10 اپریل کو ہونے کا اعلان

Eid in Australia, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کینبرا:آسٹریلیا میں بھی عیدالفطر 10اپریل  بدھ کو ہوگی۔آسٹریلین نیشنل امام کونسل نے اعلان کردیا. 

قبل ازیں پیر کی شام سعودی عرب کی روئیت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا تھا کہ آج سعودی عرب میں شوال کا چاند کہیں نظر نہیں آیا اس لئے عید الفطر  10 اپریل کو ہو گی۔