پردسیوں سے اوورچارجنگ ، سینکڑوں گاڑیوں کو بھاری جرمانے عائد 

پردسیوں سے اوورچارجنگ ، سینکڑوں گاڑیوں کو بھاری جرمانے عائد 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص احمد)پردیسوں سے اوورچارجنگ کا معاملہ متعدد گاڑیوں کےخلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔
پردسیوں سے اوورچارجنگ کرنے پر 219 گاڑیوں کو بھاری جرمانے عائد کیے گئے۔بسوں میں مقررہ تعداد سے زائد سواریاں بٹھانے پر 146 گاڑیوں کےخلاف بھی کارروائی کی گئی۔
پردسیوں سے اوورچارجنگ لینے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی  کا جائزہ لینے کے لئے سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے خود بھی بند روڈ بس اڈے کا وزٹ کیا تھا۔