ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجابی کامیڈی فلم انی دیا مذاق ای کا ٹریلر ریلیز

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی:بھارتی پنجابی کامیڈی فلم انی دیا مذاق ای کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

تفصیلات کےمطابق بھارتی پنجابی کامیڈی فلم انی دیا مذاق ای لاہور سمیت ملک بھر میں ریلیز ہوگی۔ فلم کی ڈسٹری بیوشن کے لئے متعدد ڈسٹری بیوٹرز نے رابطے کر لئے ہیں۔فلم 21 اپریل کو دنیا بھر میں ریلیز ہورہی ہے۔ 

واضح رہے کہ فلم میں اداکار ایمی ورک، ناصر چنیوٹی اور افتخار ٹھاکر نے مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

Bilal Arshad

Content Writer