ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اپوزیشن نے وزیرا علیٰ خیبرپختونخوا کو بڑا جھٹکا دیدیا

اپوزیشن نے وزیرا علیٰ خیبرپختونخوا کو بڑا جھٹکا دیدیا
کیپشن: CM KPK
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی۔

بوکھلاہٹ کی وجہ سے اسمبلی رولز پر حملے ہو رہے ہیں، اپوزیشن ارکان سردار بابک، خوش دل خان و دیگر نے اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک عدم اعتماد جمع کرائی۔ پارلیمانی لیڈر اے این پی سردار حسین بابک کا تھا کہ اپوزیشن لیڈر اور تمام اپوزیشن جماعتوں کی مشاورت غیر آئینی اقدامات کو روکنے کے لیے تحریک عدم اعتماد جمع کی ہے۔ممبر صوبائی اسمبلی خوشدل خان نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد، اراکین کی تعداد 20 فی صد سے زیادہ ہے۔

واضح رہے کہ اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کرائی تھی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer