ویب ڈیسک: وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر کی طبعیت ناساز ، وزیراعظم ہاؤس میں بے ہوش ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر وزیراعظم ہاؤس میں بے ہوش ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حماد اظہر روزے کے باعث پانی کی کمی کی وجہ سے بے ہوش ہوئے۔ حماد اظہر کو وزیر اعظم ہاؤس میں طبی امداد دی جارہی ہے۔