ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رنگ روڈ اتھارٹی کو جرمانہ کرنے کا اختیار مل گیا

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

پنجاب حکومت نے لاہور رنگ روڈ اتھارٹی کے ایکٹ میں ترامیم کا باقاعدہ گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا, رنگ روڈ اتھارٹی کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا نام پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی رکھ دیا گیا  ۔ اس سے قبل رنگ روڈ پولیس ، ٹریفک پولیس کے اختیارات استعمال کرتی تھی ۔ پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی مستقبل میں لاہور ، راوالپنڈی ، سیالکوٹ اور ملتان رنگ روڈ پر کام کرے گی , رنگ روڈ کے سروس سٹرکچر سمیت انتظامی اور مالی امور کو بھی وسعت ملے گی ۔