ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملت پارک کے علاقے سے جواں سالہ لڑکی کی لاش برآمد 

Dead body LAHORE
کیپشن: Dead body
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فہد بھٹی: ملت پارک کے علاقے میں جواں سالہ لڑکی لاش برآمد، پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد کر لیے، مزید تحقیقات جاری ہیں۔

ابتدائی طور پر جاں بحق ہونے والی لڑکی تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر متوفی کی عمر پچیس سے اٹھائیس سال معلوم ہوتی ہے۔ لاش کر تحویل میں لے کر مختلف پہلوؤں سے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

دوسری جانب نشتر کالونی،آصف ٹاؤن میں خواجہ سرا پراسرار طور پر جاں بحق ہوگیا، پولیس کے مطابق 25 سالہ خواجہ سرا ارسلان کی گھر سے جلی ہوئی لاش ملی، گھر میں آگ لگائی گئی یا حادثاتی طور پر لگی؟ پولیس  کی تحقیقات جاری ہیں۔ جائے وقوعہ سے فرانزک ٹیموں نے شواہد اکٹھے کر لئے اور پولیس نے خواجہ سرا کی لاش مردہ خانے منتقل کر دی۔ 

Malik Sultan Awan

Content Writer