(قیصر کھوکھر) وفاقی حکومت نے تین ڈی آئی جیزکےتقرر و تبادلے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کےمطابق ڈی آئی جی فیصل علی راجاکانیکٹا تبادلہ کردیاگیا،ڈی آئی جی ڈہرعلی خان خٹک کاکےپی کےسےآئی بی تبادلہ ہوا،سابق ڈی آئی جی آپریشنزڈاکٹرحیدراشرف کی چھٹی میں2سال کی توسیع کر دی گئی ہے،ڈاکٹر حیدر اشرف اس وقت سٹڈی رخصت پر کینیڈا میں ہیں۔