مسلم لیگ ن نے آنے والےآئندہ انتخابات کیلئے بھرپور تیاریاں شروع کر دی

مسلم لیگ ن نے آنے والےآئندہ انتخابات کیلئے بھرپور تیاریاں شروع کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی اکبر:مسلم لیگ ن کی جانب سے آئندہ انتخابات کی تیاریاں شروع کر دی گئیں، متوقع امیدواروں کے ٹکٹ کا فیصلہ ان کی حلقہ میں عوامی اور سیاسی مقبولت سے کیا جائے گا۔

عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں حکمران جماعت کی جانب سے ان دنوں متوقع امیداروں کے حلقوں میں سروے کرائے جارہے ہیں۔

 ذرائع کے مطابق سروے میں امیداروں کی حلقہ میں عوامی اور سیاسی مقبولت کا اندازہ لگا یاجائے گا جس کے بعد ن لیگ کی اعلی قیادت امیداروں کو ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ کرے گی۔