درِ نایاب : رنگ روڈ پولیس کی جانب سے اوورسپیڈ اورخطرناک ڈرائیونگ کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
رنگ روڈ پولیس نے رجب بٹ اورسیدحیدر کو 3600 روپےجرمانہ عائد کردیا ۔ رنگ روڈ پولیس کے مطابق رنگ روڈ پر اوورسپیڈنگ کیخلاف زیروٹالرنس پالیسی پرعملدرآمد جاری ہے۔
رنگ روڈپولیس کا کہنا ہے کہ خلاف ورزی پر بلاامتیاز کارروائی کی جائے گی ۔