ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایل ڈی اے سپورٹس کمپلیکس میں بڑی انتظامی تبدیلی

ایل ڈی اے سپورٹس کمپلیکس میں بڑی انتظامی تبدیلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

دورِ نایاب: ڈی جی ایل ڈی اے نے ڈائریکٹر ایل ڈی اے سپورٹس کمپلیکس خرم یعقوب کو او ایس ڈی بنا دیا، جبکہ ان سے مینیجر سپورٹس کمپلیکس کا اضافی چارج بھی واپس لے لیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عمر فاروق کو ڈائریکٹر ایل ڈی اے سپورٹس کمپلیکس کا چارج سونپ دیا گیا ہے۔ عمر فاروق فوکل پرسن سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے فرائض بھی انجام دیں گے۔

ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن نے ڈی جی ایل ڈی اے کے حکم پر نوٹیفکیشن جاری کردیا۔