Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42 : انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر ایک پیسہ سستا ہوگیا ، انٹربینک میں ڈالر 277.41 روپے سے کم ہوکر 277.40 روپے پر بند ہوا ۔ شیئر کریں: تجارت