ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔ 

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا دام 2400 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 63 ہزار 136 روپے ہو گیا، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 2058 روپے گھٹنے کے بعد 3 لاکھ 97 ہزار 64 روپے ہو گیا۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 24 ڈالرز کم ہو کر 4406 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔ 

واضح رہے کہ 5 ستمبر کو فی تولہ سونے کی قیمت میں 3600 روپے کی کمی ہوئی تھی۔