ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اگر ہم پہیہ جام ہڑتال کی طرف جائیں گے تو سب کچھ بند کریں گے،حافظ نعیم

اگر ہم پہیہ جام ہڑتال کی طرف جائیں گے تو سب کچھ بند کریں گے،حافظ نعیم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

طلحہ اشرف: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ آج حکومت کے ساتھ جماعت اسلامی کی ٹیکنیکل کمیٹی کی میٹنگ ہے، حکومتی کمیٹی میں شامل لوگوں کو ریلیف دینا پڑے گا۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اگر پہیہ جام ہڑتال کی طرف گئے تو سب کچھ بند کریں گے، جبکہ اسلام آباد لانگ مارچ کی آپشن بھی موجود ہے۔

امیر جماعت اسلامی کے مطابق لانگ مارچ سے قبل ٹرین مارچ کا اعلان بھی کیا جاسکتا ہے۔