ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کبڈی کے انٹرنیشنل کھلاڑی کی نماز جنازہ ادا

کبڈی کے انٹرنیشنل کھلاڑی کی نماز جنازہ ادا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:کبڈی کے انٹرنیشنل کھلاڑی عرفان عرف ماکھا جٹ کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی 

نمازجنازہ میں اہل علاقہ ، سیاسی سماجی شخصیات اور کبڈی کھلاڑی شریک ہوئے ، عرفان ماکھا پہلوان گزشتہ شب میچ کے دوران ہارٹ اٹیک سے وفات پا گئے تھے

نمازجنازہ مرحوم کے آبائی گاؤں چکنمبر 110  میں ادا کی گئی