ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چنیوٹ ؛ 56 اسکول مزید دو دن کیلئے بند

چنیوٹ ؛ 56 اسکول مزید دو دن کیلئے بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : چنیوٹ میں 56 اسکول مزید دو دن بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر ضلع میں سیلاب متاثرہ علاقوں کے 56 سکول مزید دو روز کے لئے بند رہیں گے۔

سی ای او ایجوکیشن ظفر اقبال وٹو نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق 56 سکول 8 اور 9 ستمبر کو بند رہیں گے۔