سٹی 42: پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فٰیصلہ کیا
سلمان مرزا کی جگہ سفیان مقیم ٹیم میں شامل ہیں ،کپتان سلمان آغا نے کہا بڑا اسکور کرکے دباو ڈالنے کے لیے پہلے بیٹنگ کررہے ہیں۔
کوشش کریں گے اس میچ کو بھی عام میچوں کی طرح کھلیں
Stay tuned with 24 News HD Android App