ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہورمیں بونداباندی، موسم خوشگوار

لاہورمیں بونداباندی، موسم خوشگوار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہورمیں ہونے والی بونداباندی کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ۔ 

شہر کا موجودہ درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔ بارش کے بعد شہری چھٹی کے روز موسم سے لطف اندوز ہونے لگے۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 12 گھنٹوں میں شہر کے مختلف حصوں میں ہلکی بارش کے امکانات ہیں۔