Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42: اسلام آباد: محمد طاہر آئی جی بلوچستان پولیس تعینات ہوگئے ، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا پولیس سروس میں گریڈ 21 کے محمد طاہر خیبرپختونخوا حکومت میں تعینات تھے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا شیئر کریں: قومی