ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وحدت کالونی ؛ تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل سوار کچل دیا

 وحدت کالونی ؛ تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل سوار کچل دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:وحدت کالونی میں تیز رفتار گاڑی نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا
پولیس کے مطابق حادثے میں موٹرسائیکل سوار علی سلمان موقع پر جاں بحق ہوگیا ، مقامی افراد نے کارسوار کو دھرلیا، شناخت عرفان کے نام سے ہوئی،
پولیس نے مقدمہ درج کر کے گاڑی قبضہ میں لے لی