ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

5 ہزار کےنوٹوں پر پابندی؟ وزارت خزانہ نے بیان دیدیا

5 ہزار کےنوٹوں پر پابندی؟ وزارت خزانہ نے بیان دیدیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان : وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ  پانچ ہزار کے کرنسی نوٹوں پر پابندی کا  نوٹیفکیشن جعلی ہے ۔ 
وزارت خزانہ نے پانچ ہزار کے کرنسی نوٹوں پر پابندی کے نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیدیا ۔وزارت خزانہ حکام کا کہنا تھا کہ نوٹ بندش کا وزرات خزانہ نے کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا۔ نوٹیفکیشن میں پانچ ہزار کے نوٹوں کے استعمال پر 30 ستمبر 2023 سے  پابندی کا بتایا گیا،جو فیک ہے۔