چینی کے ساتھ چاول کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے

چینی کے ساتھ چاول کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:شہر میں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں,چینی کے ساتھ چاول کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے.
تفصیلا ت کے مطا بق چاول سپر کائنات کی فی کلو قیمت میں 10روپے اضافہ،سپر کائنات چاول 440روپے کلو کی بلند ترین قیمت پر فروخت،سپیشل ٹوٹا چاول کی قیمت بھی 300سےبڑھ کر 310روپے کلو ہوگئی ہے۔
اس کے علا وہ چینی بدستور 190 سے 200روپے کلو میں فروخت،یوٹیلیٹی سٹورزپرسبسڈائز گھی اوپن مارکیٹ سےبھی مہنگا ہوگیاہے۔
شہریوں کی دہائی ،چاول، چینی سمیت دیگراشیاکی قیمتیں کم کرنےکامطالبہ کیا گیاہے۔