چہلم امام حسینؓ کیلئےفول پروف سیکیورٹی کے انتظاما ت

چہلم امام حسینؓ کیلئےفول پروف سیکیورٹی کے انتظاما ت
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عا بد چو دھری :چہلم حضرت امام حسینؓ ؑ کیلئےسیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئےہیں۔
تفصیلا ت کے مطا بق مرکزی عزاداری جلوس کے ساتھ عرس کو بھی 3درجاتی حفاظتی سکیورٹی فراہم کی گئی ہے،عزاداروں اور زائرین کو مکمل تلاشی کے بعد ہی جلوس میں داخلے کی اجازت ہو گی۔
سی سی پی اولاہو ربلال صدیق کمیانہ کا کہنا ہے کہ جلوس کے روٹ میں آنیوالی عمارتوں کی چھتوں پر سنائپرز تعینات ہیں،پولیس افسران کو منتظمین عزاداری جلوس و مزار کے ساتھ مسلسل رابطوں کی ہدایت دی گئی،ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران اور جوان انتہائی الرٹ ہوکر ڈیوٹی کریں ۔