ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارتی اداکارہ اروشی روتیلا بھی پاکستانی بولر کی دیوانی نکلیں

Urvashi Rautela, Naseem Shah
کیپشن: Urvashi Rautela, Naseem Shah
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:معروف بھارتی اداکارہ اروشی روتیلا نے پاکستانی فاسٹ بولرنسیم شاہ کے ساتھ بنی کینڈڈ ویڈیو اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔

  ایشیا کپ میں بھارت کیخلاف پاکستانی ٹیم کی فتح پر پاکستانی کھلاڑیوں نے میچ کے ساتھ ساتھ دل بھی جیت لیے،معروف بھارتی اداکارہ   اروشی روتیلا نے اپنے انسٹاگرام پر پاکستانی فاسٹ بولرنسیم شاہ  کی مسکراتے ہوئے ویڈیو شیئر کی جس کے پیچھے پاکستانی سٹار گلوکار  عاطف اسلم کا رومانوی گانا بھی لگایا ہے۔