ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جھپٹنا پلٹنا پلٹ کر جھپٹنا پاک فضائیہ کا طرہ امتیاز

جھپٹنا پلٹنا پلٹ کر جھپٹنا پاک فضائیہ کا طرہ امتیاز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : جھپٹنا پلٹنا پلٹ کر جھپٹنا پاک فضائیہ کا طرہ امتیاز، 1965 کی جنگ میں پاکستان ایئر فورس نے دشمن کو ناکوں چنے چبوائے۔ وطن عزیز کے جانباز شاہینوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے قوم آج یوم فضائیہ منا رہی ہے۔
آج سے 56 سال پہلے یہ آج ہی کا دن تھا جب صرف دو دنوں کے اندر دشمن کے 56 طیاروں کی تباہی نے اُس کی فضائیہ کی کمر توڑ دی تھی۔وہ بھی آج کا ہی دن تھا جب سرگودھا کی فضاؤں میں ایم ایم عالم نے ایک منٹ میں دشمن کے 5 طیارے گرا کر پاک فضائیہ کی تربیت اور جوش جنون کی مثال بن گئے تھے۔ ایم ایم عالم، سیسل چوہدری، سرفراز رفیقی اور دوسرے شاہینوں نے  جرات وبہادری کی مثالیں قائم کردیں