سٹی 42: سال 2025 کا پہلا سپر مون آج رات دنیا بھر میں دکھائی دےگا
سپر مون کا مشاہدہ رات 8 بج کر 47 منٹ پر کیا جا سکے گا،چاند اس وقت زمین سے 224599 میل کے فاصلے پر ہو گا
سپر مون عام چاند سے 13 فیصد زیادہ روشن اور 6.6 فیصد بڑا نظر آئے گا،سپر مون مشرق میں سورج غروب ہونے کے کچھ دیر بعد طلوع ہو گا۔
سپرمون مغرب میں طلوع آفتاب سے قبل غروب ہو جائے گا،سپر مون کے قریب سیارہ زحل بھی دیکھا جا سکے گا
ماہرین فلکیات کے مطابق یہ قدرتی منظرآج رات دلکش،نایاب نظارہ پیش کریگ
Stay tuned with 24 News HD Android App