سٹی 42: ڈالر کی قیمت گرگئی
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 3 پیسے سستا ہوگیا ،انٹربینک میں ڈالر 281.25 روپے سے کم ہوکر 281.22 روپے پر بند ہوا۔
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 5 پیسے کمی کے بعد 282.25 روپے کا ہوگیا ،اوپن مارکیٹ میں یورو39 پیسے سستاہوکر 332.47 روپے کا ہوگیا ۔
اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 13 پیسے اضافے سے 382.86 روپے کا ہوگیا ۔اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 3 پیسے کمی سے 77.47 روپے کا ہوگیا ۔
اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 2 پیسے می سے 75.63 روپے کا ہوگیا۔
Stay tuned with 24 News HD Android App