ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان روڈ ؛ خستہ حال مکان کی چھت گرگئی ؛3 افراد زخمی

ملتان روڈ ؛ خستہ حال مکان کی چھت گرگئی ؛3 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ملتان روڈ پرخستہ حال مکان کی چھت گر گئی
ریسکیو حکام کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے ملبے تلے دب جانے والے 3 افراد کو زخمی حالت میں نکال لیا،زخمیوں میں 20 سالہ گلشن، 10 سالہ علی اور 6 سالہ عمار شامل ہیں ۔
تینوں زخمیوں کو طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا،چھت ٹی آر گارڈر کی بنی ہوئی تھی، امدادی کارروائیاں مکمل کرلی گئیں