سٹی 42: پی ایچ اے کے ریفرنڈم 2025-27میں ملازمین کا نام لسٹوں میں شامل نہیں کیےگئے
پی ایچ اے کی سی بی اے کی امیدوار الحیدر مزدور یونین نے حکام سے بڑا مطالبہ کردیا،الحیدر مزدور یونین نے 4600 ملازمین کو حق رائے دہی کیلئے ووٹر لسٹ میں شامل کرنیکا مطالبہ کیا
الحیدر مزدور یونین نے رجسٹرار ٹریڈ یونین کو خط لکھ دیا
خط کے مطابق مینار پاکستان ، جیلانی پارک ، گلشن اقبال پارک کےملازمین کوباہرکردیاگیا،کامران بارہ دری سمیت پراجیکٹس کے ملازمین کو باہر کردیا گیا ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App