ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محسن نقوی کی امین الاسلام کو بنگلا دیش بورڈ کے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

محسن نقوی کی امین الاسلام کو بنگلا دیش بورڈ کے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی امین الاسلام کو بنگلا دیش بورڈ کے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نےاپنےبیان میں کہا دونوں بورڈز کے درمیان کرکٹ تعلقات کومزید مضبوط بنانے کامنتظر ہوں،خواہش ہے بنگلا دیش کرکٹ آپ کی قیادت میں مسلسل ترقی کرے۔