آصف علی کی بغیر 50 کے 50

آصف علی کی بغیر 50 کے 50
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:آصف علی کی ففٹی کے بغیر ٹوینٹی ٹوینٹی کی ففٹی ہو گئی.

آصف علی نے اپنے پچاس ٹی ٹوینٹی مکمل کرلئے ہیں ، دلچسپ بات یہ ہے کہ  وہ آج تک کسی بھی میچ میں ایک بھی ففٹی نہیں بنا سکے۔ آصف علی کا سب سے زیادہ اسکور 41 رن ناٹ آوٹ ہے، آصف علی نے اب تک اپنے پچاس میچ میں 514 رن بنائے، جس میں 23 چوکے اور 34 چھکے لگائے، انہوں نے کل 379 گیندیں کھیلی ہیں جبکہ اسٹرائیک ریٹ  135.62 رہا۔

آصف علی نے ان پچاس میں سے چار پانچ میچز اپنی مختصر اننگ سے ضرور جتوائے لیکن زیادہ تر میچز میں زیادہ اسکور نہیں بنا پائے۔

Ansa Awais

Content Writer