ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  لاہور میں 281 ٹریفک حادثات ؛2 افراد جاں بحق 330 زخمی 

  لاہور میں 281 ٹریفک حادثات ؛2 افراد جاں بحق 330 زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے 281 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر 2 افراد جاں بحق، 330 زخمی ہوئے ۔
112شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا۔218معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔