ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈی ایس پی کی بیوی اور بیٹی اغوا ؛ سسرالیوں نے پولیس افسر پر الزام لگا دیا

ڈی ایس پی کی بیوی اور بیٹی اغوا ؛ سسرالیوں نے پولیس افسر پر الزام لگا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈی ایس پی کاہنہ عثمان حیدر گجر کی اہلیہ اور بیٹی کے اغوا  پر  برکی انویسٹی گیشن پولیس معاملے کو تاحال نہ سلجھا سکی
عثمان حیدر کے سسرالیوں نے ڈی ایس پی پربیوی ،بیٹی کو لاپتہ کرنے کا الزام لگا دیا۔ ڈی ایس پی کے سسرالیوں نے عثمان حیدر کیخلاف درخواست دے دی۔
عثمان حیدر کے سسرالیوں نے  وزیراعلیٰ اور آئی جی پنجاب کو درخواست دے دی ۔ 
تہمینہ شوکت کا الزام لگایا کہ ڈی ایس پی نے خود ہی اپنی بیوی اور بیٹی کا لاپتہ کیا ۔انویسٹی گیشن پولیس کا کہنا ہے کہ اغوا ،فیملی جھگڑے سمیت دیگر پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہیں۔
جلد حقائق سامنے لا کر مغویوں کو منظر عام پر لائیں گے۔