سٹی 42: رکشہ ڈرائیورکوبچانے والاپولیس کانسٹیبل ہسپتال میں دم توڑ گیا
کانسٹیبل حامد4روز قبل ٹرک کی ٹکر سے زخمی ہوا۔کانسٹیبل حامد 3دن میوہسپتال میں زیرعلاج رہا۔
2بچوں کاباپ رکشہ ڈرائیورکوبچاتےزخمی ہواتھا۔کانسٹیبل حامد شاہدرہ ٹاؤن تھانے میں تعینات تھا۔
Stay tuned with 24 News HD Android App