کاوش میمن :کراچی سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارکے آغازپرتیزی ریکارڈکی گئی اور ہنڈریڈ انڈیکس میں 296پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔
کراچی سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارکے آغازپرتیزی ریکارڈکی گئی اور ہنڈریڈ انڈیکس 296پوائنٹس اضافے کے بعد ایک لاکھ 59ہزار393 کی سطح پرٹریڈ کررہا ہے۔
پاکستان سٹاک ایکسچنج میں کاروبار کے آغاز پرآج تیزی کا رجحان ریکارڈکیاجارہاہے جبکہ گزشتہ روز ہنڈریڈ انڈیکس 159096 کی سطح پر بند ہوا تھا۔