سٹی 42: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن ختم ہوگیا ۔
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم ہوگیا ۔
ملاقات کے لیے آئے ہوئے کسی بھی رہنما کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی ۔ملاقات کے لیے آئے ہوئے تمام رہنماء داہگل کے مقام سے واپس روانہ ہوگئے ۔