سٹی 42: بھارتی جارحیت،ملکی صورتحال کےپیش نظرایدھی فاؤنڈیشن بھی ہائی الرٹ ہوگئی
ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کاکہنا ہے کہ ہنگامی صورتحال کےپیش نظرایدھی فاؤنڈیشن لاہورکےسٹاف کی چھٹیاں منسوخ ہوگئیں ،ایدھی فاؤنڈیشن کی ایمبولینسز،رضاکارکسی بھی ہنگامی صورتحال میں دستیاب ہونگے،دیگراضلاع میں بھی ایمبولینسز اور رضاکار ہر دم تیار ہیں،سکیورٹی اداروں اور ضلعی انتظامیہ کیساتھ رابطے میں ہیں ،کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ایدھی کنٹرول روم 115 پر فوری اطلاع دیں،
Stay tuned with 24 News HD Android App