ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مرکزی مسلم لیگ کی پاک فوج زندہ باد ریلی

مرکزی مسلم لیگ کی پاک فوج زندہ باد ریلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: مرکزی مسلم لیگ لاہور کی جانب سے بھارتی جارحیت کے خلاف ریلی نکالی 
جنرل سیکرٹری لاہور ڈاکٹر مزمل ہاشمی کی قیادت میں کارکنوں  کی کثیر تعداد شریک ہوئی ،شرکاء نے بھارتی جارحیت کے جواب میں افواج پاکستان کی کارروائیوں کو سراہا
قومی پرچم اٹھائے ریلی کے شرکاء کی افواج پاکستان کے حق میں نعرے بازی کی