ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاک بھارت کشیدگی ؛ راوی جیپ ریلی ملتوی

 پاک بھارت کشیدگی ؛ راوی جیپ ریلی ملتوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: راوی شہر میں منعقد ہونے والی جیپ ریلی پاک بھارت کشیدگی کے باعث ملتوی ہوگئی 
محکمہ ٹورازم آرکیالوجی کے تعاون سے 11مئی کو جیپ ریلی منعقد ہونا تھی،پاک بھارت کشیدگی اور پنجاب میں ایمرجنسی کے نفاذ کے باعث ریلی ملتوی کی گئی،سی او او روڈابریگیڈیئر ریٹائرڈ منصور جنجوعہ اورسیکرٹری سیاحت فرید احمد تارڑ  نے اعلامیہ جاری کردیا 
بریگیڈیئر ریٹائرڈ منصور جنجوعہ سی او او روڈا کا کہنا تھا کہ روڈااور ٹی ڈی سی پی اپنی پاک افواج کے شانہ بشانہ ہیں، ملکی حالات بہتر ہونے پر جیپ ریلی کے دوبارہ انعقاد کا اعلان کیا جائے گا،