سٹی 42 : لاہور کی سکھ برادری نے بھی بھارتی بزدلانہ اقدام پرغصے کا اظہار کیا ہے۔
سکھ برادری کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سالمیت کی خاطر بچہ بچہ قربانی دینےکے لیے تیار ہے، سکھ کمیونٹی اپنے بہادر فوج کے ساتھ ہے۔
سکھ برادری نے کہا ہے کہ امید ہے پاک فوج بھارتی اقدام کیخلاف مؤثر اقدام اٹھائے گی ۔