عرفان ملک:بھارتی جارحیت،لاہورسمیت پنجاب بھرمیں پولیس کوالرٹ کردیاگیا۔
لاہور سمیت پنجاب بھر میں حساس مقامات پر نگرانی بڑھا دی گئی۔ڈی آئی جی آپریشنزفیصل کامران کے مطابق بارڈرایریامیں گاؤں کےگاؤں فوج کی سپورٹ کیلئےنکل آئے۔
فیصل کامران نے بتایا کہ بزدلانہ حملےپرشہریوں کابطورپاکستانی یہ جذبہ تھاکہ منہ توڑجواب دیاجائے۔پاک فوج نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App